top of page

جب جیب بھری ہوگی

  • Writer: Q.A.Saba
    Q.A.Saba
  • Jan 12, 2020
  • 1 min read

جب جیب بھری ہوگی دوستی بڑی ہوگی * حلاوت سے بھرا لہجہ ضرورت آن پڑی ہوگی * نہ بند کرو سب دروازے تنہائی بڑی ہوگی * زرا سا جو چھیڑو گے ساون کی جھڑی ہوگی * کیسے چھڑاؤ گے دامن جب حشر کی گھڑی ہوگی * محبت کے ہر شجر پہ اک امربیل چڑھی ہوگی * شعر جو وہ کہیں گے موتیوں کی لڑی ہوگی * نیلگوں شبوں کے بیچ چاندنی دھری ہوگی * رابطہ پھر کم کم ہے کوئی نئی دلبری ہوگی

* قرۃ العین صبا *

Recent Posts

See All
Mother's Day Poetry

ماؤں کے دن پہ کچھ اُنکے لیے جو ماں نہیں اگر تم ماں نہیں ہو تو پھر بھی قیمتی ہو تم مدرز ڈے کے ساتھ ساتھ ہر دن پھر بھی تمہارا ہے! تمہارے...

 
 
 
"اِک بار کہو تم میرے ہو"

شاعری کی بات چل نکلی ہے تو اور بھی بہُت کچھ مزیدار یاد آگیا ۔کسی کہانی میں ایک نظم "اک بار کہو تم میری ہو " بہُت اچھی لگی ، نظم تو ابنِ...

 
 
 
عالمی یومِ شاعری پہ

یوں تو بچپن میں جو پہلا شعر یاد کیا وہ یہ تھا یہ دو دن میں کیا ماجرا ہو گیا کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا اُسکے بعد پانچ چھ سال کی عمر میں...

 
 
 

Comments


Join my mailing list

© 2023 by The Book Lover. Proudly created with Wix.com

  • White Instagram Icon
  • White YouTube Icon
bottom of page