top of page

Happy Women's day!

  • Writer: Q.A.Saba
    Q.A.Saba
  • Oct 24, 2019
  • 1 min read

Happy Women's day! مضبوط لہجے میں بولنے والی سپنوں میں رنگ گھولنے والی وقت کی ساری الجھی گرہیں اپنے بل پہ کھولنے والی! سکھ کے ہنڈولے میں لاڈ کا جھولا دیر تلک تک جھول چکی جب آن بان سے رخصت ہو کر بس گئی شہزادے کے آنگن اور اب شہزادے کے گھر میں سرا روٹی کا جل جانے پر! چاول زیادہ گل جانے پر! سن رہی ہے کیا کیا باتیں۔۔

خیال۔۔۔۔قرۃالعین صبا

Recent Posts

See All
Mother's Day Poetry

ماؤں کے دن پہ کچھ اُنکے لیے جو ماں نہیں اگر تم ماں نہیں ہو تو پھر بھی قیمتی ہو تم مدرز ڈے کے ساتھ ساتھ ہر دن پھر بھی تمہارا ہے! تمہارے...

 
 
 
"اِک بار کہو تم میرے ہو"

شاعری کی بات چل نکلی ہے تو اور بھی بہُت کچھ مزیدار یاد آگیا ۔کسی کہانی میں ایک نظم "اک بار کہو تم میری ہو " بہُت اچھی لگی ، نظم تو ابنِ...

 
 
 
عالمی یومِ شاعری پہ

یوں تو بچپن میں جو پہلا شعر یاد کیا وہ یہ تھا یہ دو دن میں کیا ماجرا ہو گیا کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا اُسکے بعد پانچ چھ سال کی عمر میں...

 
 
 

Comments


Join my mailing list

© 2023 by The Book Lover. Proudly created with Wix.com

  • White Instagram Icon
  • White YouTube Icon
bottom of page