top of page

"وصل"

  • Writer: Q.A.Saba
    Q.A.Saba
  • Feb 3, 2021
  • 1 min read

"وصل"

کوئی زخم سا جیسے سل گیا ہے کوئی چمن سا جیسے کھل گیا ہے کوئی پیاس سے جیسے بجھ گئی ہے کوئی رنگ سا جیسے ٹھہر گیا ہے

کوئی سر سا جیسے گھلے فضا میں کوئی مہک سے جیسے گائے ہوا میں جو تم پکارو! سرور سا بس جائے صدا میں

ملن کی خوشبو میں بسے رہیں ہم نگاہوں کے لمس سے سجے رہیں ہم ... قرۃ العین صبا 29.9.2003 .... 𝐖𝐚𝐬𝐥

𝐊𝐨𝐢 𝐙𝐚𝐤𝐡𝐚𝐦 𝐬𝐚 𝐣𝐞𝐬𝐞𝐲 𝐬𝐢𝐥 𝐠𝐚𝐲𝐚 𝐇𝐚𝐢 𝐊𝐨𝐢 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐚𝐧 𝐬𝐚 𝐣𝐞𝐬𝐞𝐲 𝐤𝐡𝐢𝐥 𝐠𝐚𝐲𝐚 𝐇𝐚𝐢 𝐊𝐨𝐢 𝐩𝐲𝐚𝐬 𝐬𝐢 𝐣𝐞𝐬𝐞𝐲 𝐛𝐮𝐣𝐡 𝐆𝐚𝐢 𝐇𝐚𝐢 𝐊𝐨𝐢 𝐫𝐚𝐧𝐠 𝐬𝐚 𝐣𝐞𝐬𝐞𝐲 𝐭𝐡𝐞𝐡𝐫 𝐠𝐚𝐲𝐚 𝐇𝐚𝐢

𝐊𝐨𝐢 𝐬𝐮𝐫 𝐬𝐚 𝐣𝐞𝐬𝐞𝐲 𝐠𝐡𝐮𝐥𝐚𝐲 𝐅𝐚𝐳𝐚 𝐦𝐚𝐢𝐧 𝐊𝐨𝐢 𝐦𝐞𝐡𝐞𝐤 𝐬𝐢 𝐣𝐞𝐬𝐞𝐲 𝐠𝐚𝐚𝐲𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐦𝐚𝐢𝐧 𝐉𝐨 𝐭𝐮𝐦 𝐏𝐮𝐤𝐚𝐫𝐨! 𝐒𝐮𝐫𝐨𝐨𝐫 𝐬𝐚 𝐛𝐚𝐬 𝐣𝐚𝐚𝐲𝐞 𝐒𝐚𝐝𝐚 𝐦𝐚𝐢𝐧

𝐌𝐢𝐥𝐚𝐧 𝐤𝐢 𝐊𝐡𝐮𝐬𝐡𝐛𝐨𝐨 𝐦𝐚𝐢𝐧 𝐛𝐚𝐬𝐞𝐲 𝐫𝐚𝐡𝐞𝐧 𝐡𝐮𝐦 𝐍𝐢𝐠𝐚𝐡𝐨𝐨𝐧 𝐤𝐞𝐲 𝐥𝐢𝐦𝐬 𝐬𝐞𝐲 𝐬𝐚𝐣𝐞𝐲 𝐫𝐚𝐡𝐞𝐧 𝐡𝐮𝐦!

𝐐𝐮𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥 𝐚𝐢𝐧 𝐒𝐚𝐛𝐚 @𝐤𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥.𝐛𝐲.𝐬𝐚𝐛𝐚 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟗'𝟐𝟎𝟎𝟑







Recent Posts

See All
Mother's Day Poetry

ماؤں کے دن پہ کچھ اُنکے لیے جو ماں نہیں اگر تم ماں نہیں ہو تو پھر بھی قیمتی ہو تم مدرز ڈے کے ساتھ ساتھ ہر دن پھر بھی تمہارا ہے! تمہارے...

 
 
 
"اِک بار کہو تم میرے ہو"

شاعری کی بات چل نکلی ہے تو اور بھی بہُت کچھ مزیدار یاد آگیا ۔کسی کہانی میں ایک نظم "اک بار کہو تم میری ہو " بہُت اچھی لگی ، نظم تو ابنِ...

 
 
 
عالمی یومِ شاعری پہ

یوں تو بچپن میں جو پہلا شعر یاد کیا وہ یہ تھا یہ دو دن میں کیا ماجرا ہو گیا کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا اُسکے بعد پانچ چھ سال کی عمر میں...

 
 
 

Comentarios


Join my mailing list

© 2023 by The Book Lover. Proudly created with Wix.com

  • White Instagram Icon
  • White YouTube Icon
bottom of page