Merey khetoon ki Matti main Lal e Yamen
- Q.A.Saba
- Dec 31, 2019
- 1 min read
"میرے کھیتوں کی مٹی میں لعلِ یمن" یہ ساقی جاوید نے لکھا اور بہت خوب لکھا ہے چاہے وہ اسٹور مہکاتے مٹھاس بھرے پاکستانی آم ہوں،شہد ہوتے آلو بخارے اور خوبانیاں ہوں،رس دار میٹھےکینو ہوں یا تازہ تازہ بھنڈیاں اور ٹنڈے ہوں(جی ہاں ٹنڈوں کی بھی یہاں خوب مانگ ہے) ،گو کہ فہرست بہت طویل ہے لیکن جس کسی پھل یا سبزی کی ساتھ پاکستانی کا صیغہ لگ جاے اسکی قدر و قیمت بڑھ جاتی ہے اسلئے نہیں کہ وہ لمبا سفر کر کے یہاں پہنچتی ہے بلکہ اسلئے کہ پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کے ذائقے اور خوشبو کا کوئی متبادل نہیں ہے سودا لیتے وقت یوں اپنے ملک کی چیزوں کو دیکھ کے موڈ خودبخود اچھا ہوجاتا ہے،🥰 میرے کھیتوں کی مٹی میں لعلِ یمن چاند میری زمیں پھول میرا وطن،
کیا آپ بھی ایسا ہی محسوس کرتے ہیں؟ آپکو اپنے ملک کی کیا ایک چیز پسند ہے؟ , 🇵🇰Like, Comment and Share in Love of Pakistan 🇵🇰
"Merey khetoon ki Matti main Lal e Yamen" someone actually wrote it for a reason, whether it is about sweet aromatic Mangoes,honey taste Plums & Apricot,Juicy sweet Oranges, fresh Ladyfinger & Apple groud or something similar from a very long list, Whenever "Pakistani" is written with some Fruit or Vegetable,it automatically increases it's value, not because it came from a long way but because of its unmatchable taste and smell. It's always a feel-good experience during grocery shopping to see our delicious back home products🥰 Merey khetoon ki Matti main Lal e Yamen Chand Meri Zameen Phool Mera watan 🇵🇰 * Do you feel the same?✋ What one thing is your favorite from back home? *
Comentários