20:20:20 2020
- Q.A.Saba
- Feb 5, 2020
- 1 min read
I wrote this on 12/12/12, while hearing about 02/02/2020 thought to share it. * بے شمار چیزیں ہیں جو کبھی دوبارہ نہیں آنی جیسے ہمارا کھیلتا بچپن، لڑکپن کی بے فکری ،نوجوانی کی اولین بہاریں ،نئی نئی محبت کے اوائل روشن دن ،گود میں پہلی اولاد کا لمس ،بیٹے کے اٹھاے گئے پہلے قدم کی خوشی ،بیٹی کی بنائ گئی پہلی پونی کا لطف, خوبصورت دوستیاں اور گزرے ہوے بےشمار حسین لمحات ،سو__ جب یہ سب کچھ بھی دوبارہ نہیں آنا تو کیا ہوا جو ١٢ ١٢ ١٢ بھی دوبارہ نہیں آےگا ؟ * مجھے پت جھڑ وں کی کہانیاں نہ سنا سنا کے اداس کر نۓ موسموں کا پتہ بتا جو گزر گیا سو گزر گیا !!! *

Comments